اہم خبریں

انٹر نیشنل

dhaka

بنگلا دیش؛ ڈھاکا ریسٹورنٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4 ملزمان…

ڈھاکا: بنگلا دیشی پولیس نے گزشتہ ماہ ریسٹورنٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4 دہشت گردوں کی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کے نواحی علاقے نارائن گنج میں پولیس نے ایک عمارت کی تلاشی…

germany engla

جرمن چانسلر انجیلا مرکل پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

پراگ: (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی طاقتور ترین خاتون جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو جمہوریہ چیک کے دارلحکومت پراگ میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی جسے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر جمہوریہ چیک کے پراگ ائیرپورٹ سے وزیر اعظم کے دفتر جارہی تھیں کہ ایک…

صحت

sona

دوپہر کو بہت زیادہ سونا امراض کا خطرہ بڑھائے

دوپہر کو کچھ دیر تک سونا صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے مگر اس دورانیہ طویل ہونا دل کے مسائل اور ذیابیطس جیسے امراض کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران 3 لاکھ سے زائد افراد کا جائزہ…

KFC

کے ایف سی کی مزیدار ترکیب سب کو بتادیں

کینٹکی فرائیڈ چکن (کے ایف سی) کے برگرز اور فرائڈ چکن کسے پسند نہیں ہوں گے؟ اور اب ان کی مزیدار ریسیپی بھی منظر عام پر آچکی ہے، جو اب تک راز ہی تھی۔ کے ایف سی ایک ایسا ریسٹورنٹ ہے، جس کا فاسٹ فوڈ دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھایا جاتا ہے اور…

دلچسپ و عجیب

590847-microleo-1472131793-778-640x480

آسٹریلیا سے چوہے جتنے چھوٹے شیر کی باقیات برآمد

کوئنزلینڈ: آسٹریلیا میں رویورز لی کے تاریخی مقام پر لاکھوں سال قبل معدوم ہوجانے والے ایک جانور کے فاسلز (رکاز) ملے ہیں جو ایک چھوٹے شیر کے ہیں جس کا وزن صرف 600 گرام تھا جو آپ کے ہاتھوں میں سما سکتا ہے۔ اسے دریافت کرنے والی ٹیم نے اسے ’ مائیکرولیو ایٹنبورو‘ کا نام…

patient mareez hospital

بھارت کا عجیب اور حیرت انگیز شہری جو 40 چاقوکھا گیا

نئی دہلی: (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک شخص کے پیٹ سے 40 چاقو نکالے گئے اور اس عمل سے خود سرجن بھی حیران ہیں۔ مریض کو پیٹ کے شدید درد کی شکایت پر اسپتال لایا گیا اور ایکسرے سے معلوم ہوا کہ اس کے معدے میں ایک 2 نہیں بلکہ 40 چھوٹے چاقو ہیں جو…

کاروبار

dollar

5 سال کے دوران 8 ارب ڈالر بیرون ممالک منتقل

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں انکشاف کیا ہے کہ فارن کرنسی اکاؤنٹس کے ذریعے رقم بیرون ملک بھجوائی جاسکتی ہے۔ چیئرمین قیصراحمد شیخ کی زیرصدارت اجلاس میں اسٹیٹ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیدعرفان علی نے بتایاکہ اگرکوئی کمپنی بیرون ملک سرمایہ منتقل کرناچاہتا ہے تو 5…